آر گام بانڈی پورہ میں مسلح جھڑپ ملی ٹنٹ از جان،آپریشن جاری

سرینگر 17جون

شمالی ضلع بانڈی پورہ کے آریگام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں کے مابین مسلح تصادم آرائی میں ایک ملی ٹنٹ ہلاک ہوگیا ہے

پولیس کے مطابق علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی۔اطلاع ملنے کے بعد تلاشی آپریشن شروع کیا گیا جو جھڑپ میں تبدیل ہوگیا

انہوں نےکہا کہ ابھی تک جھڑپ میں ایک ملی ٹبٹ مارا گیا جبکہ آپریشن جاری ہے

Comments are closed.