لوک سبھا انتخابات: اننت ناگ راجوری میں ووٹنگ شروع،صبح 9 بجے تک 9 فیصد پولنگ

سرینگر، 25 مئی

اننت ناگ راجوری پارلیمانی حلقہ کے لیے چھٹے مرحلے کی ووٹنگ سنیچر کی صبح سات بجے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان شروع ہوئی اور شام چھ بجے تک جاری رہے گی۔

چیف الیکٹورل آفیسر جموں کشمیر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق صبِح 9 بجے تک پارلیمانی حلقہ اننت ناگ راجوری میں 9 فیصدی ووٹنگ درج ہوئی ہے

Comments are closed.