ملی ٹنسی کیس : این آئی اے کی جانب سے سرینگر کے متعدد علاقوں میں چھاپے جاری

سرینگر/22 اپریل / ٹی آئی نیوز

ملی ٹنسی کیس کے سلسلے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے سرینگر میں کئی مقامات پر چھاپے ڈالیں ۔

بتایا جاتا ہے کہ این آئی اے پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر ضلع سرینگر میں کئی چھاپے مار رہی ہے۔

یہ چھاپے عسکریت پسندی کیس آر سی 5/22سے متعلق کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع سرینگر میں کم از کم 9 مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.