سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک جزوی طو رپر بحال کر دیا گیا / ٹریفک حکام
سرینگر /16اپریل / ٹی آئی نیوز
کشتواڑی پاتھری میں بھاری لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کچھ وقت تک بند رہنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک جزوی طو رپر بحال کر دیا گیا ہے ۔
حکام نے بتایا کہ جموں سرینگر شاہراہ کو جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے اور ناشری اور بانہال کے درمیان درماندہ گاڑیوں کو منزلوں کی جانب روانہ کیا جا رہا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ لین کے نظم و ضبط پر عمل کریں۔
Comments are closed.