حضرت سید بہاودین گنج بخش سمنانی عرس اڈہما شوپیان میں احترام سے منایا گیا

سرینگر /22مارچ / مزمل یعقوب

حضرت سید بہاو¿دین گنج بخش سمنانی کے عرس کے سلسلے میں اڈہما شوپیان میں جمعة المبارک کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا ۔

کشمیر پریس سروس نمائندہ مزمل یعقوب کے موصولہ تفصیلات کے مطابق حضرت سید بہاو¿دین گنج بخش سمنانی ؒ کا عرس تزک واحتشام کے ساھ منایا گیا جس میںہزاروں کی تعداد میں فرزندان توحید نے نماز جمعہ ادا کیااور سید بہاﺅالدین ؒ کی سیرت اور ان کی دین اسلام کے تئیں خدمات پر مبلغین ومقررین نے روشنی ڈالی اور عقیدتمندوں کے ان کے آستانہ پر حاضری دی اورامن وسکون کےلئے بارگاہ الٰہی میں دعا کی ۔

Comments are closed.