دہلی شراب گھوٹالہ: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ہاتھوں وزیر اعلی دہلی اروند کیجریوال گرفتار
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی ) نے جمعرات کی شام شراب گھوٹالہ معاملے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو گرفتار کر لیا
معلوم ہوا ہے کہ ای ڈی کی ٹیم نے ان کی رہائش گاہ پر پہلے چھاپہ ڈالا جس دوران ان کی پوچھ تاچھ کی گئی تاہم بعد میں اسے گرفتار کیا گیا
خیال رہے کہ اس معاملے میں کیجرول کو ای ڈی کی جانب سے کئی بار سمن جاری ہوئی اور انہیں پیش ہونے کو کہا گیا تھا تاہم وہ ای ڈی کے سامنے پیش نہیں ہوئے
مزید تفصیلات کا انتطار
Comments are closed.