ویڈیو: سنجوان فدائین حملہ :مہلوک مقامی فوجی افسر کی آخری رسومات 

سرحدی ضلع کپوارہ کے آبائی گاﺅں میں نماز جنازہ ادا
لوگوں کی ایک خاصی تعداد نے کی شرکت
فوجی اعزاز میں ادا کیا گیا خراج عقیدت پیش
جذباتی مناظر میں مقامی قبرستان میں کیا گیا سپرد لحد

Comments are closed.