راجوری میں کنٹرول لائن کے قریب مشتبہ نقل و حرکت کے الزام میں شہری گرفتار
راجوری /16مارچ / ٹی آئی نیوز
فوج نے کنٹرول لائن پر نوشہرہ سیکٹر میں ایک شہری کو مشتبہ نقل و حرکت پر کرنے کے بعد گرفتار کر لیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ فوج کے دستوں نے جمعہ کی رات کے راجوری ضلع میں لائن آف کنٹرول کے قریب ایک مشتبہ شہری کو پکڑ لیا۔
انہوں نے بتایا کہ اسے قریبی فوجی کیمپ میں لے جایا گیا جہاں اس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
Comments are closed.