ایچ ایم ٹی سرینگر میں فرنیچر فیکٹری آگ کی واردات میں خاکستر

سری نگر، 15 مارچ

سرینگر کے ایچ ایم ٹی علاقے میں ایک فرنیچر فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

حکام نے بتایا کہ آگ صبح کے وقت لگی جس کے ساتھ ہی محکمہ فائر سروس کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ بجھانے کیلئے کارروائی شروع کردی تاہم اس دوران فیکٹری کے ایک حصہ کو نقصان پہنچ گیا

مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Comments are closed.