وزیر اعظم کے سرینگر پہنچنے پر لیفٹنٹ گورنر نے کیا استقبال

سرینگر /07مارچ / ٹی آئی نیوز

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ وزیر اعظم نریندر مودی سرینگر پہنچ گئے جہاں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے انہیں والہانہ استقبال کیا ۔

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد پیش کی جہاں وزیر اعظم نے ”وکست بھارت وکشت جموں کشمیر“ پروگرام میں شرکت کی

Comments are closed.