گلمرگ کے ایک مشہور ہوٹل میں آگ نمودار ، اوپری منزل کو نقصان

سرینگر /28فروری / ٹی آئی نیوز

شہرہ آفاق گلمرگ میںایک معروف ہوٹل میں آگ لگنے سے اوپری منزل خاکستر ہوئی

تفصیلات کے مطابق گلمرگ میں آج صبح ایک ہوٹل ‘پائن پیلس پلاٹینم’ میں آگ لگی جس کے بعد محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس موقعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے آگ بجھانے کیلئے کارروائی شروع کردی اور اس کو مزید پھیلنے سے روک دگیا گیا

آگ لگنے سے ہوٹل کی اوپری منزل کو کافی نقصان پہنچ گیا

Comments are closed.