ویڈیو: کرن نگر میں مسلح تصادم،30گھنٹوں کے بعد اختتام پذیر
لشکر طیبہ کے 2 جنگجوجاں بحق
معرکہ آرائی میں پانچ منزلہ کمرشل عمارت کو نقصان پہنچا ،نعشیں برآمد ،ہتھیار برآمد
شہر سرینگر میں ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر کرفیو جیسی پابندیاں نافذ
آئی جی کشمیر ایس پی پانی نے نامہ نگاروں کو دی جانکاری
Comments are closed.