تاہ برفباری کے بعد مغل روڈ اور سرینگر کرگل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

سرینگر/ 26 جنوری

تازہ برفباری کے بعد برف جمع ہونے کے بعد تاریخی مغل شاہراہ اور سرینگر کرگل روڑ پر ٹریفک کی آمد رفت روک دی گئی

تفصیلات کے مطابق جمعہ کی اعلیٰ صبح طویل خشک موسمی صورتحال ختم ہوئی اور پیر کی گلی سمیت شوپیان کے دیگر کئی مقامات پر برفباری ہوئی ۔ برفباری ہونے کے باعث مغل شاہراہ پر برف جمع ہوئی اور پھسلن پیدا ہونے کے باعث شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت روک دی گئی ۔

ادھر کرگل سرینگر شاہراہ پر بھی برف جمع ہونے کے بعد سڑک کو ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند کر دیا گیا

Comments are closed.