کشمیر یونیورسٹی نے کل لئے جانے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے
سری نگر، 21 جنوری:
کشمیر یونیورسٹی نے کل پیر کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔
یونیورسٹی ترجمان کے مطابق 22 جنوری 2024 کو ہونے والے کشمیر یونیورسٹی کے تمام امتحانات فی الحال ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
ملتوی پرچوں کے انعقاد کی تازہ تاریخوں کو الگ سے مطلع کیا جائے گا۔
Comments are closed.