رام مندر کی افتتاحی تقریب:جموں و کشمیر حکومت نے سوموار کو آدھے دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا

سرینگر /21جنوری

22جنوری سوموار کو رام مندر کی افتتاحی تقریب کے چلتے جموں کشمیر سرکار نے اعلان کیا ہے کہ سوموار کو تمام اداروں میںآدھے دن کی تعطیل رہے گی ۔

اس سلسلے میں جاری ایک حکمنامہ کے مطابق 22جنوری بروز سوموار کو مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں آدھے دن کی عام تعطیل جو دوپہر 02بجکر 30منٹ تک رہے گی ۔

Comments are closed.