راجناتھ سنگھ جموں وارد ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پونچھ اور راجوری کا دورہ کریں گے
جموں :27دسمبر
پونچھ کے بلعفاز علاقے میں ملی ٹنٹ حملے میں چار فوجی اہکاروں کی ہلاکت کے بعد سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جموں پہنچ گئے ہیں . ان کے ساتھ فوجی سربراہ جنر ل منوج پانڈے اور دیگر آفیسران بھی تھے
جموں میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر سیول و پولیس انتظامیہ کے افسران نے ان کا والہانہ استبقال کیا
جموں دورے کے دوران راج ناتھ ایک اہم میٹنگ کریں گے اور خطے کی سیکورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیں گے۔
Comments are closed.