پونچھ میں تین عام شہریوں کی ہلاکت ، قانونی کارورائی شروع ، لواحقین کیلئے معاوضہ کا اعلان: حکام
جموں :23دسمبر
پونچھ فوجی گاڑیوں پر حملہ کے مقام پر تین عام شہری کی پر اسرار موت کے بعد جموں کشمیر حکومت نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے جبکہ مرنے والوں کے اہل خانہ کے حق میں معاوضہ اور نوکری کا بھی اعلان کیا گیا
۔ایکس پر ایک پوسٹ میںمحکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ جموں کشمیر نے لکھا ” پونچھ کے بلعفاز علاقے میں جمعہ کو تین عام شہری کی موت کی اطلاع ملنے کے بعد تمام ضروری لوازمات اد ا کی گئی اور اس کے ساتھ ہی مجاز اتھارٹی کے ذریعہ اس معاملے میں قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے“۔انہوں نے مزید لکھا ”حکومت نے ہر مرنے والوں کے حق میں معاوضے کا اعلان کیا ہے
Comments are closed.