جموں و کشمیر امن اور ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے/منوج سنہا
جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو پارلیمنٹ کے ذریعے لیے گئے فیصلے پر سپریم کورٹ سے مہر تصدیق ثبت ہوگئی ہے۔
ویسٹ بنگال کولکتہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جموں کشمیر کی صورتحال بہت اچھی ہے، اور میں کہہ سکتا ہوں کہ جموں و کشمیر امن اور ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے
Comments are closed.