تازہ پسیاں گرآنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بند
بانہال کے مقام پر تازہ پسیاں گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت معطل کر دی گئی ہے
حکام نے بتایا کہ کشتواڑی پاتھر بانہال میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے جموں سرینگر شاہراہ بند ہوگئی۔
انہوں نے کہا کہ دونوں طرف سے ٹریفک رک گئی اور شاہراہ کو بحال کرنے کیلئے کام جاری ہے .
ٹریفک حکام نے بتایا کہ لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل شاہراہ کی حالت کے بارے میں جانکاری حاصل کریںن
Comments are closed.