بڈگام: گاڑی کی زد میں آکر شہری لقمہ اجل

بڈگام، 27 اگست

بڈگام ضلع کے پاٹلی باغ علاقے میں اتوار کی صبح ایک سکوٹی سوار کی گاڑی کی ٹکر سے موت ہو گئی۔

حکام نے بتایا کہ سکوٹی اور گاڑی کے درمیان ٹکر سے ایلک شہری جس کی شناخت اس شخص علی محمد خان ولد حسین خان کے طور پر ہوئی ہے۔

دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے

Comments are closed.