اونتی پورہ: سی آر پی ایف اہلکار نے خود کو گولی کر زندگی کا خاتمہ کیا

سری نگر، 12 اگست

پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ علاقے میں سینٹرل ریزرو پولیس کے ایک اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

حکام نے بتایا کہ سیل اونتی پورہ میں تعینات سی آر پی ایف جوان نے کل دیر رات اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔

Comments are closed.