حکومتی کا جے کے سیمنٹس کے خسارے پرچلنے کااعتراف
سرینگر/02فروری /ریاستی سرکارنے جے کے سیمنٹس کے خسارے پرچلنے کااعتراف کرتے ہوئے انکشاف کیاکہ مذکورہ سرکاری یونٹ کی پیداواردن بہ دن کمی ہوتی جارہی ہے۔کشمےر نےوز سروس کے مطابق اس بات کا انکشاف ہو اہے کہ جموں کشمےر سےمنٹس لیمٹیڈ خسارے مےں چل رہی ہے اور کمپنی کا خسارہ 82.81کروڈ روپے تک پہنچ چکا ہے ۔ممبر اسمبلی ادھمپور کے سوال کے تحرےری جواب مےں اےوان اسمبلی مےں حکومت نے اس بات کا انکشاف کےا ہے کہ 2016کے آخر تک جے کے سےمنٹس لمٹیڈ کا خسارہ 120کروڈ روپے تھا جو سال 2017کے دسمبر تک 82.81کروڑ رہ گےا ۔تحرےری جواب مےں کہا گےا ہے کہ مشےنری مےں خرابی اور 2014مےں آئے سےلاب کی وجہ سے کمپنی کی پےدوار پر منفی اثر پرا ہے جس کے نتےجے مےں کمپنی خسارے مےں آگئی ۔تحرےری جواب مےں کہا گےا ہے کہ گزشتہ برس دسمبر کے آخر تک ملا زمےن کے بقاےا جات 26.72کروڑ تھے ۔اگر چہ باقی پراﺅےٹ کمپنےوں کی کار کر دگی پر نظر دو ڈائی جائے تو خےبر ،ٹی سی آئی اور کچھ دےگر پرائےوےٹ کمپنےوں نے اچھا خاصہ منافہ کماےا لےکن حےرانگی کی بات ےہ ہے کہ رےاستی حکومت کے زےر نگراں جے کے سےمنٹس لمےٹڈ خسارے مےں چل رہی ہے ۔واجح رہے کہ جے کے سےمنٹس لمےٹےڈ کے 2پیداواری پلانٹ ہے جن کی صلاحےت روزانہ کی بنےاد پر 600ٹن پےدوار ہے جو گزشتہ کئی سالوں سے کم ہو گئی ہے ۔بر سر اقتدار اجماعتےں کمپنی کے زوال پزئر ہونے پر اےک دوسرے کو زمہ دار ٹھہرا رہے ہےںاور اسے سےاست کا بھی شکار قرار دے رہے ہےں۔رےاستی حکومت کے زےر نگراں ہو نے کے سبب اس کمپنی کو پےدوار مےں اضافہ کے ساتھ ساتھ بازار مےںاچھے معےار کا سےمنٹ مہےا رکھنا تھا لےکن غےر معےاری اور قےمت مےں اعتدال نہ ہو نے کے سبب اس کمپنی نے اپنا رتبہ ہی کھو ےا ہے ۔اگر زرائع کاےقےن کےا جائے تو ےہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کمپنی کے زمہ داراں غےر معےاری مواد خرےد کر سےمنٹ کی پےدوارا مےں استعمال کر تے ہےں جس کے سبب بھی کمپنی کی ساک کو نقصان پہنچنے کے علاوہ کمپنی گھاٹے کا شکار ہے ۔اور اگر حکومت اس اہم ادارے کو ٹھےک کر نے کے لئے فوری اقدامات عمل مےں نہےں لاتی ہے اور اس کی پےداوار معےاری اور قےمتوں مےں اعتدال رکھنے کے لئے فوری اقدامات عمل مےں نہےں لاتی تو آنے والے وقت مےں خدا نہ خواستہ اس کمپنی مےں کام کر رہے سےنکڑوں ملازمےن کا مستقبل بھی داﺅ پر لگ جائے گا ۔
Comments are closed.