لالچوک سرینگر میں آگ کی واردات،فائر سروس اہلکار اور شہری زخمی

سرینگر، 24 جون

لالچوک کے ریگل لین میں واقع ایک شاپنگ کمپلیکس میں آگ لگنے سے کمپلکس کو نقصان پہنچ گیا

حکام نے بتایا کہ صبح تقریباً 10:30 بجے ایک دو منزلہ شاپنگ کمپلیکس میں آگ نمودار ہونے کے بعد محکمہ فایر اینڈ ایمرجنسی اہلکاروں نے آگ بجھانے کے لیے کام شروع کیا

جس ددران آگ پر قابو پاکر اس کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا

انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران ایک فائر فائٹر اور ایک شہری زخمی ہوا

Comments are closed.