جوائنٹ ڈائریکٹر ایلیمنٹری ایجوکیشن دل کا دورہ پڑنے سے لقمہ اجل

سری نگر، 20 جون

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکینشن کے جوائنٹ ڈائریکٹر ایلیمنٹری ایجوکیشن شمس الدین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

محکہ تعلیم کے عہدیداروں نےبتایا کہ جوائنٹ ڈائریکٹر ڈیوٹی پر تھا جب وہ ڈائریکٹوریٹ کے لان میں بے ہوش ہوگئے

"اسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا، لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ بیٹھا

Comments are closed.