کشتواڑ: پاکل ڈل پروجیکٹ کے نزدیک حادثہ،6 افراد لقمہ اجل، 3 زخمی

جموں، 24 مئی

ضلع کشتواڑ میں بدھ کو پاکل ڈل ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کے ایک ڈیم کے نزدیک حادثے میں چھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے

کشتواڑ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس خلیل پوسوال نے بتایا کہ کشتواڑ ضلع میں ڈانگ ڈورو ڈیم پروجیکٹ کے مقام پر ایک حادثے میں چھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایک کروزر گاڑی پراجیکٹ کے افراد کو لے جا رہی تھی جو ڈیم پراجیکٹ کی جگہ کے قریب گہری کھائی میں گر گئی اور اس میں سوار چھ مزدور لقمہ اجل بن گءے

Comments are closed.