23 مئی سے میدانی علاقوں میں وسیع بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان
سری نگر، 22 مئی
23 مئی سے بڑے پیمانے پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشینگوئی کے درمیان رات کے درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 23 سے 26 مئی تک وسیع پیمانے پر ہلکی سے درمیانی بارش/گرج چمک کے ساتھ کچھ جگہوں پر ژالہ باری اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔
Comments are closed.