سرینگر میں غیر مقامی کاریگر کی موت

سری نگر، 22 اپریل (کے ایس)

سرینگر کے نشاط علاقے میں ہفتہ کی صبح بہار کے ایک غیر مقامی کاریگر کی موت ہوگئی

حکام نے بتایا کہ بتایا کہ ایک مزدور نندو شرما (55) ولد جگناتھ شرما ساکن مشرقی چمپارہ بہار اس وقت نشاط سری نگر کاریگر کا کام کر رہا کر تھا بے ہوش پایا گیا

انہوں نے بتایا کہ شرما کو علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال سری نگر منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

Comments are closed.