کشمیر صوبے میں آٹھویں جماعت کے نتائج کا اعلان
سرینگر 10 اپریل
اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشن ریسرچ اینڈ ٹریننگ کی جانب سے آٹھویں جماعت کے امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا
نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی ہر DIET کے نتائج کی تفصیلات (گزٹ) کی ایک کاپی ریکارڈ کے لیے اس کونسل کے ساتھ شیئر کی گئی
،”
قبل ازیں محکمہ سکول ایجوکیشن نے جموں و کشمیر کے تمام سکولوں کے لیے آٹھویں جماعت کے نتائج کا اعلان ایک ساتھ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
Comments are closed.