پونچھ میں تیندوے کے حملے میں 19 بھیڑ ہلاک، 15 دیگر زخمی

پونچھ/ 9 اپریل

ضلع پونچھ کے مینڈھر کے گلتھا علاقے میں تیندوے کے حملہ سے 19 بھیڑیں ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہو گئے

حکام نے بتایا کہ تیندوا منیر حسین شاہ کے ایک شیڈ میں گھس گیا اور مویشیوں پر حملہ کر دیا

ان کا کہنا تھا کہ واقعے میں 19 بھیڑیں موقع پر ہی ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہو گئیں۔

Comments are closed.