باغ مہتاب سرینگر میں جسم فروشی کے ریکیٹ کا پردہ فاش/ پولیس
سرینگر/3 اپریل
پولیس نے پیر کی شام سرینگر کے باغ مہتاب علاقے میں جسم فروشی کے ریکیٹ کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سرینگر پولیس نے ایک ٹویٹ میں لکھا، "باغ مہتاب میں کرائے کے مکان میں جسم فروشی کے ایک ریکیٹ کا پردہ فاش۔ اسے چلانے والے 2 افراد گرفتار، جن مین پانپور کے ارشاد احمد بٹ، کریم آباد پلوامہ کے محمد شفیع حجام شامل ہے ”
پولیس نے مزید لکھا”4 خواتین (تمام مقامی) اور 2 گاہکوں کو حراست میں لیا گیااور اس ضمن میں کیس درج کی گئی
Comments are closed.