سرینگر جموں شاہراہ پر پتھر کھسک جانے کے باعث ٹریفک کی نقل و حرکت متاثر
سرینگر /02اپریل / ٹی آئی نیوز
سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھیال کے قریب تازہ پسیاں گر آنے کے باعث ٹریفک کی نقل و حرکت متاثر ہو گئی ہے
محکمہ ٹریفک کے مطابق وقفے وقفے سے پتھر کھسک جانے کی وجہ سے جموں سرینگر شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت میں خلل پڑا، انہوں نے کہا کہ شاہراہ کو صاف کرنے کا کام جاری ہے
Comments are closed.