مٹی کے تودےگرآ نے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک متاثر
رام بن/20 مارچ/
جموں سری نگر شاہراہ پر تازہ مٹی کے تودے گرنے کے سبب رام بن ضلع میں کئی مقامات پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہوگئی
حکام نے بتایا کہ شاہراہ کے ساتھ ساتھ ضلع رام بن میں شلگری، شیربی بی میں مٹی کے تودے گرنے اور کچھ دیگر مقامات پر پتھر کھسک جانے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حرکت معطل ہوگئی ہے
انہوں نے کہا کہ سڑک صاف کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے
Comments are closed.