سرجن برکاتی کی رہائشگاہ سمیت دیگر مقامات پر ایس آئی اے چھاپے

سرینگر/18 مارچ

ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) میں درج ایک کیس کے سلسلے میں تحقیقات کے حصے کے طور پر وسطی اور جنوبی کشمیر کے اضلاع میں متعدد مقامات پر ایجنسی نے چھاپے ڈالیں

ذرائع نے بتایا کہ مقامی پولیس اور سی آر پی ایف کے تعاون سے تفتیشی ایجنسی کے اہلکاروں نے سری نگر، اننت ناگ، کولگام، شوپیاں اور دیگر اضلاع میں چھاپے مارے۔

انہوں نے بتایا کہ ایس آئی اے نے شوپیاں ضلع کے ریبن زینہ پورہ کے رہنے والے سرجان احمد واگے عرف برکاتی ولد عبدالرازق واگے کے گھر پر چھاپہ مارا۔

Comments are closed.