متری گام پلوامہ میں مختصر جھڑپ

پلوامہ/مارچ/

جنوبی ضلع پلوامہ کے متری گام علاقے میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مختصر گولیوں کا تبادلہ ہوا

پولیس کے مطابق علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد آپریشن شروع کیا گیا جس دوارن مختصر گولیوں کا تبادلہ ہوا

انہوں نے کہا کہ گولیوں کے تبادلے کے بعد علاقے میں تلاشی آپریشن چلایا گیا تاہم وہاں کچھ نہیں ملا

بعد میں تلاشی آپریشن ختم کیا گیا

Comments are closed.