
میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کی پیشگوئی
سرینگر/17 مارچ
محکمہ موسمیات اگلے 24 گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بالائی علاقوں میں برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے
اس دوران محکمہ نے کسانوں سے ایک بار پھر تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اس مدت کے دوران باغات میں سپرے کو ملتوی کریں۔
درجہ حرارت کے بارے میں انہوں نے کہا کہ سری نگر میں گزشتہ رات 5.5 ڈگری کے مقابلے میں 6.6 ڈگری کا کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا
انہوں نے کہا کہ پہلگام میں گزشتہ رات 0.8 ڈگری کے مقابلے میں 1.6 ڈگری کا کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا
جبکہ گلمرگ میں گزشتہ رات 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
Comments are closed.