خوشگوار موسم:17 مارچ تک خشک موسم کی پیشن گوئی
سرینگر،/14 مارچ
جموں و کشمیر میں 17 مارچ تک عام طور پر ابر آلود لیکن خشک موسم کی پیش گوئی کے بہچ رات کے درجہ حرارت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سری نگر میں گزشتہ رات 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 5.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
انہوں نے کہا کہ پہلگام میں گزشتہ رات 1.2 ڈگری کے مقابلے میں منفی 0.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات گلمرگ میں منفی 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 0.6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ا
Comments are closed.