عسکری کیس :این آئی اے نے سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں چھاپے ڈالیں

سرینگر/14مارچ/

عسکری کیس کے سلسلے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)نے سرینگر ،پلوامہ سمیت کشمیر میں 9 مقامات پر چھاپے ڈالیں اور تلاشیاں لی

بتایا جاتا ہے کہ ایجنسی کے اہلکاروں نے پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے سرینگر کے صورہ،پلوامہ میں نلورہ اور لیتر،کولگام میی یاری پورہ اور دیگر کچھ مقامات پر چھاپے ڈالیں

مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.