سرینگر کے اسکولوں کیلئے اوقات کار میں تبدیلی
سرینگر/ 28 فروری / ٹی آئی نیوز
محکمہ اسکول تعلیم نے منگل کو سرینگر شہر میں اسکولوں کے اوقات کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک تبدیل کردیا۔
اس ضمن میں انڈر سیکرٹری اسکول ایجوکیشن محکمہ کی جانب سے جاری کر دہ حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ سرینگر کے اسکولوں میں یکم مارچ سے اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک رہے گا
قابل ذکر بات یہ ہے کہ کشمیر صوبہ کے اسکول دو ماہ سے زائد کی موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کل یعنی یکم مارچ کو تعلیمی سیشن کیلئے دوبارہ کھولیں گے
Comments are closed.