اونتی پٔورہ جحڑپ: ایک اور جنگجو جاں بحق ،آپریشن جاری :پولیس

اونتی پورہ :28فروری

جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے پدگام پورہ علاقے میں جاری مسلح تصادم آرائی میں ایک اور جنگجو جاںبحق ہو گیا

پولیس ذرائع کے مطابق علاقے میں جاری صبح سے آپریشن کے دوران ایک اور جنگجو مارا گیا جس کے ساتھ ہی مسلح جھڑپ میں مارے گئے ملی ٹنٹوں کی تعداد دو تک پہنچ گئی جبکہ ایک فوجی اہلکار بھی ہلاک ہو گیا

انہوں نے بتایا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے

Comments are closed.