پٹن میں آپسی تصادم میں ساتھی کا کان کاٹنے کے الزام میں استاد گرفتار
سرینگر /23فروری
جموں کشمیر پولیس نے پٹن میں مبینہ طور پر ساتھی کا کان کاٹنے پر استاد کو حراست میں لیا
بتایا جاتا ہے کہ 21فروری کو گورئمنٹ مڈل اسکول بچھو تعلیمی زون پٹن میں دو اساتذہ کے مابین کچھ چیز کو لیکر تو تو میں میںہوئی جس کے بعد دونوں میں آپسی تصادم ہوا
تصادم کے دوران ایک استاد نے اپنے ساتھی کا کان کاٹ دیا جس کے بعد پٹن پولیس نے کیس درج کرکے استاد کی گرفتار ی عمل میںلائی
Comments are closed.