کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ، کوئی نقصان نہیں

جموں /17فروری / ٹی آئی نیو ز

جموں کے کٹرا علاقے میںاس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

معلوم ہوا ہے کہ صبح 5بجے علاقے میںزلزلہ محسوس کیا گیا ، ریکٹر پیمانے پر زلزلے کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی

زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیںہوئی

Comments are closed.