اننت ناگ میں شہری نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی
اننت ناگ/13فروری / ٹی آئی نیوز
جنوبی ضلع اننت ناگ کے سڈورہ علاقے میں سہ پہر ایک شخص نے چلتی ٹرین کے سامنے کود کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی ۔
پولیس کے مطابق اننت ناگ کے سدورا علاقے میں ایک شخص نے ٹرین کے سامنے آکر اپنی جان دی
انہوں نے بتایا کہ ٹرین بانہال سے بارہمولہ آرہی تھی کہ جس دوران ایک شخص نے اس کے سامنے چھلانگ لگا دی
Comments are closed.