کم روشنی کے باعث سرینگر ہوائی اڈے پر پروازوں کی اڑان میں تاخیر

سرینگر/11فرروی

برفباری کے بعد سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کم روشنی کے باعث پروازوں کی آواجہاہی میں تاخیر ہوئی

سرینگر ایرپورٹ اتھارٹی کا کہنا پے کہ مو سم میں بہتری آنے کا انتظار ہو رہا ہے جس کے بعد ہی فضائی ٹریفک بحال کیا جائے گا

Comments are closed.