افروٹ پہاڑی سے ایک اور برفانی تود ہ گر آیا ، کوئی جانی نقصان نہیں

سرینگر/ 4 فروری / ٹی آئی نیوز

چار روز بعد شہرہ آفاق گلمرگ کے افروٹ علاقے میں ایک اور برفانی تودہ گر آیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے
حکام کے مطابق آج صبح علاقے میں ایک اور برفانی تودہ گر آیا
انہوں نے بتایا کہ یہ اس علاقے میں پیش آیا جس کو پہلے ہی ریڈ زون قرار دیا گیا تھا
حکام نے بتایا کہ علاقے میں پہلے ہی میڈیکل ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہے اور بچاﺅ آپریشن جاری ہے

Comments are closed.