اننت ناگ میں حریت رہنما کا شاپنگ کمپلیکس مسمار
سرینگر/02فروری/ٹی آئی نیوز
وادی کشمیر میں جاری غیر قانونی تجاوزات کے خلاف مہم کے چلتے ضلع اننت ناگ میں حریت رہنما کا غیر قانونی شاپنگ کمپلیکس مسمار کیا گیا
معلوم ہوا ہے کہ جنوبی کشمیر کے سابق میرواعظ قاضی یاسر کے ایک ’غیر قانونی‘ شاپنگ کمپلیکس کو منہدم کر دیا گیا
موصوف نے اننت ناگ میں سٹیڈیم کے قریب ایک سرکاری زمین پر غیر قانونی طور پر شاپنگ کمپلیکس کھڑا کیا تھا۔
Comments are closed.