افروٹ کی پہاڑیوں سے برفانی تودہ ٹکرا گیا ،2 لقمہ اجل ، 4کو بچا لیا گیا

سرینگر/یکم فروری/ٹی آئی نیوز

شہر ہ آفاق گلمرگ کی افر وٹ پہاڑی کے ساتھ بھاری برفانی تودہ ٹکرانے کے نتیجے میں دو افرادکی موت ہوئی ہے جبکہ 4کو بچایا لیا گیا ہے

حکام نے بتایا کہ برفانی تودہ آج سہ پہر افروٹ چوٹی کے قریب گرا جس کے نتیجے میں چھ افراد وہاں پھنس گئے ۔

انہوں نے کہا کہ دو کی موت ہوئی ہے جبکہ چار کو بچا لیا گیا ہے

Comments are closed.