گلمرگ میں افروٹ کی پہاڑی پر برفانی تودہ گر آیا ، بچاﺅ آپریشن جاری

سرینگر/یکم فروری/ٹی آئی نیوز
شہر ہ آفاق گلمرگ کی افر وٹ پہاڑی پر بھاری برفانی تودہ گر آیا آنے کے بعد بچاءآپریشن شروع کر دیا گیا ہے

حکام نے بتایا کہ برفانی تودہ آج سہ پہر افروٹ چوٹی کے قریب گرا۔

انہوں نے کہا کہ بچاﺅ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Comments are closed.