بجٹ 2023 : فضائی رابطہ کو بڑھاﺅا دینے کیلئے نئے ہوائی اڈوں، ہیلی پیڈس اور جدید لینڈنگ گراونڈز کومنظودی

نئی دہلی/ یکم فروری / مانیٹرنگ

ایوان میں مرکزی بجٹ تقریر کے دوران مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اعلان کیا کہ ملک میں علاقائی ہوائی رابطہ کو بہتر بنانے کے لیے 50 اضافی ہوائی اڈے، ہیلی پیڈ، واٹر ایرو ڈرون، اور جدید لینڈنگ گراو¿نڈز کو بحال کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ علاقائی ہوائی رابطہ کو بہتر بنانے کیلئے 50 اضافی ہوائی اڈے، ہیلی پیڈ، واٹر ایرو ڈرون، اور جدید لینڈنگ گراو¿نڈز کو بحال کیا جائے گا۔

Comments are closed.