تازہ پتھر کھسک جانے کی وجہ سے سرینگر جموں شاہراہ پر بند
سرینگر / یکم فروری / ٹی آئی
تازہ پسیاں اور پتھر گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہرا ہ پر ٹریفک کی آمد رفت ایک مرتبہ پھر بند کر دی گئی
محکمہ ٹریفک نے بتایا بدھ کی صبح بانہال علاقے میں رامپاڈی میں پتھر گر آنے کی وجہ سے سڑک بند ہوگئی
انہوں نے کہا کہ شاہراہ اب بھی بند ہے اور اس کو صاف کرنے کیلئے کام جاری ہے
Comments are closed.