سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک جزوی طور پر بحال

رام بن / 31جنوری / ٹی آئی نیوز

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے

حکام نے بتایا کہ شاہراہ کو جزوی طور پر بحال کر دیا گیا اور درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی تاہم کسی نئی ٹریفک کی اجازت نہیں دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ سڑک صاف ہونے کے بعد پھنسے ہوئے گاڑیوں کو آگے بڑھنے دیا جا رہا ہے۔

Comments are closed.